قومی خبریں

Homeقومی خبریں
موسم گرم مرطوب

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورشدید حبس برقرار رہنے تاہم شمال مشرقی پنجاب ،خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد ، بالائی …

بلاول بھٹو زرداری کی خیر محمد شیخ سے ان کے بڑے بھائی حاجی فتح محمد کے انتقال پر تعزیت

بلاول بھٹو زرداری کا سرزمینِ سندھ کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر انہیں خراج عقیدت

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سرزمینِ سندھ کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر …

بھارت نے ایک بھی پاکستانی طیارہ تباہ نہیں کیا، عالمی اعترافات بھارتی جھوٹ کا پول کھولتے ہیں ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے کسی بھی ایک طیارے کونہ مار گرایا ہے اور نہ ہی تباہ کیا ہے۔عالمی …

آئین و قانون کی بالادستی، جمہوری اقدار کا فروغ اور پارلیمانی نظام کا تسلسل پاکستان کی ترقی اور استحکام کی بنیاد ہیں، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ آئین کی حکمرانی، جمہوریت کا تسلسل اور پارلیمانی نظام کی مضبوطی ہی قومی یکجہتی، پائیدار ترقی اور …

DG PDMA Irfan Ali Kathia

آئندہ مون سون سپیل سے قبل دریائے ستلج میں فلڈ الرٹ جاری ، عوام سے احتیاط کی اپیل ،ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):پنجاب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے دریائے ستلج اور اس سے ملحقہ ندی نالوں میں ممکنہ …

پارلیمان کی بالادستی، آئین کی حکمرانی اور جمہوریت کا تسلسل ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے،پارلیمان عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے،مؤثر قانون سازی سے عوام کے مسائل کا حل ممکن ہے، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے قیام کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ …

Sherry Rehman

کشمیری لٹریچر پر پابندی بھارتی فاشزم کی بدترین مثال ہے، نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے مودی حکومت کی طرف سے کشمیری تاریخی اور مزاحمتی لٹریچر پر پابندی کی شدید مذمت کرتے …

Abdul Aleem Khan

پاکستان سینٹرل ایشیاء تک تجارتی راہداریوں کاخواہاں ہے،قازقستان پاکستان میں شاہراہوں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کا خواہشمند،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان

اسلام آباد۔9اگست (اے پی پی):پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرزہان کستافن نے چین کے راستے وسط ایشیائی ممالک تک زمینی رسائی اور تجارتی راہداریوں کی تعمیر کے لئے اپنے ملک …