قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Federal Minister Shaza Fatima Khawaja

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے چینی ادارے پیس کیبل انٹرنیشنل نیٹ ورک کے وفد کی ملاقات، سب میرین اور زمینی آپٹیکل فائبر کیبل کے ذریعے ڈیجیٹل رابطوں کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔26جولائی (اے پی پی):شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے چینی ادارے پیس کیبل …

مون سون بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کے باعث دریائوں کے بہائو میں اضافہ، پنجاب کے بڑے دریائوں اور ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

لاہور۔26جولائی (اے پی پی):حالیہ مون سون بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کے باعث دریائوں کے بہائو میں اضافہ ہوا ہے جس سے پنجاب کے بڑے دریائوں اور ان سے ملحقہ ندی …

Junaid Anwar Chaudhry

مینگرووز کا تحفظ ساحلی معیشت اور ماحولیاتی بقا کے لیے ناگزیر ہے،’’ڈیلٹا بلیو کاربن‘‘ منصوبہ عالمی سطح پر پاکستان کی پہچان بن چکا ہے،جنید انوار چوہدری

اسلام آباد۔26جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نےکہا ہے کہ مینگرووز کا تحفظ ساحلی معیشت اور ماحولیاتی بقا کے لیے ناگزیر ہے،’’ڈیلٹا بلیو کاربن‘‘ منصوبہ …

ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان سے نو منتخب سینیٹر ، سیکرٹری خارجہ اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان سے نو منتخب سینیٹر حافظ عبدالکریم ، سیکرٹری خارجہ امنہ بلوچ پاکستان چیس فیڈریشن کے نمائندوں اور کھلاڑیوں کے علاوہ یوتھ …

چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کا عدالتی اصلاحات کو انسانی پہلوئوں سے جوڑنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدلیہ خصوصاً ضلعی عدلیہ کو درپیش جذباتی، نفسیاتی اور ادارہ جاتی دبائو کو تسلیم کرتے ہوئے عدالتی اصلاحات …

عمران خان کے بیٹے خوشی سے پاکستان آئیں، احتجاج کے جو طریقے انہوں نے برطانیہ میں دیکھے ہیں ان کے مطابق بیشک احتجاج بھی کریں، حکومت کو پی ٹی آئی کی کسی تحریک میں دلچسپی نہیں، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد۔25جولائی (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے …