وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ بندی کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ بندی کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا
لاہورسنٹرل پولیس آفس میں انسپکٹر جنرل پنجاب عبدالکریم نے پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے پیر کو ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (آئی ٹی) نوید انجم کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ ورکاں سعدیہ جمال نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں 4 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کیا
پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے موثر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں جاسوسی میں ملوث تین افراد گرفتار کرلئے۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد نے سی ای او ڈاکٹر شہزاد امین کی قیادت میں پیر کے روز ملاقات کی
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر پیٹر ماجار کو مبارکباد دی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں پابندی کے باوجود جاری پتنگ بازی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔
لاہور ہائیکورٹ نے سات کنال جائیداد اور فردِ ملکیت کے فراڈ سے متعلق کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر متعلقہ ریکارڈ طلب کر لیا۔
وزیر آبپاشی خیبر پختونخوا ریاض خان نے ضلع بونیر میں فلڈ پروٹیکشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔