قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان دستاویزی ڈرامہ پانی کے پنکھ کی آج ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 28 جنوری 2021, 5:06 صبح 149 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔28جنوری (اے پی پی):ڈاکیومنٹری ڈرامہ پانی کے پنکھ کی افتتاحی تقریب آج جمعرات کو ہو گی جس کے وزیر اعظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔