سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، فیڈرر، جوکووچ، باٹسٹاایگٹ، کارینو بسٹا اور ڈینل مدودوف مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

130
بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 18 دسمبر شروع ہو گی

واشنگٹن ۔ 14 اگست (اے پی پی) راجر فیڈرر، نوویک جوکووچ، روبرٹو باٹسٹا ایگٹ ، پبلو کارینو بسٹا اور ڈینل مدودوف سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔