کیربیئن پریمیئر لیگ میں (کل) ایک میچ کھیلا جائیگا

سینٹ کٹس ۔ 24 اگست (اے پی پی) کیربیئن پریمیئر لیگ میں (کل) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ لیگ کے کل کے واحد میچ میں جمیکا تلاواز کا مقابلہ سینٹ لوسیا سٹارزسے ہوگا۔ کیربیئن پریمیئر لیگ میںکانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کیربیئنپریمیئر لیگ میں (کل)کو بھی ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں جمیکا تلاواز اور ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔