کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں
یوئیفا فٹ بال چیمپئنز لیگ

بائرن میونخ نے چھٹی مرتبہ یوئیفا فٹ بال چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا پیرس سینٹ جرمین کو فائنل میں 1-0 کی شکست کا سامنا، کنگسلی کومن نے واحد گول کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا

لزبن ۔ 24 اگست (اے پی پی) بائرن میونخ نے چھٹی مرتبہ یوئیفا فٹ بال چیمپئنز لیگ جیت لی، فاتح ٹیم نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد پیرس سینٹ جرمین …

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز بنالئے، زیک کرولی 171 اور جوز بٹلر 87 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ، یاسر شاہ کی دو، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی ایک ایک وکٹ

سائوتھمپٹن ۔ 21 اگست (اے پی پی) زیک کرولی کی شاندار ناقابل شکست سنچری اور جوز بٹلر کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے …

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ شروع ہوگا میزبان ٹیم کو گرین شرٹس کے خلاف سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل،

سائوتھمپٹن ۔20 اگست (اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعہ سے روز …

ٹیم کے پاس ریکارڈ چھٹی مرتبہ یورپا فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتنے کا سنہری موقع ہے، ہدف کے حصول کیلئے کھلاڑیوں کو صلاحیتوں سے بڑھ کر پرفارم کرنا ہو گا، جولین لوپٹیگوئی ارگوٹ

کولون ۔ 19 اگست (اے پی پی)یورپا فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے والی سیویلا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ جولین لوپٹیگوئی ارگوٹ نے کہا ہے …