کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

میرے لئے سیریز کا بہترین لمحہ میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کا زیک کرولی کوجا کر مبارکباد دینا تھا، کووڈ۔ 19 کے پھیلائو کے دوران پاکستان ٹیم کا دورہ انگلینڈ یقیناً ایک قابل ستائش ہے، ناصر حسین

سائوتھ ہیمپٹن ۔ 26 اگست (اے پی پی) انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا ہے کہ میرے لئے سیریز کا بہترین لمحہ میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کا …

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کوکھیلا جائے گا، گرین شرٹس بابر اعظم، میزبان ٹیم آئن مورگن کی قیادت میں میدان میں اترے گی

مانچسٹر ۔ 26 اگست (اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو اولڈ …

شان مسعود کی کرس ووکس سے بائیو سیکیور ماحول، سیریز کے دوران کرکٹ کے معیار اور پاکستان میں بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر گفتگو

سائوتھمپٹن ۔ 26 اگست (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے انگلینڈ کے آل راؤنڈر کرس …