کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

پاکستان شاہینز اور پروفیشنل کاؤنٹی کلب سیلیکٹ الیون کے درمیان پہلا تین روزہ میچ (منگل )سے شروع ہو گا

لندن۔28جولائی (اے پی پی):پاکستان شاہینز اور پروفیشنل کاؤنٹی کلب سیلیکٹ الیون کے درمیان دورہ انگلینڈکے دوران پہلا تین روزہ میچ (کل)منگل سے شروع ہو گا۔ اس سے قبل پاکستان شاہینز …

India and England

انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری میچ 31جولائی سے شروع ہوگا،انگلینڈ کو سیریز میں 1-2کی برتری حاصل

لندن۔28جولائی (اے پی پی):انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 31 جولائی سے 4 اگست تک کیننگٹن اوول، …

explosion

وائٹلٹی بلاسٹ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا پہلا کوارٹر فائنل میچ 3 ستمبر کو کھیلا جائے گا

لندن۔28جولائی (اے پی پی):وائٹلٹی بلاسٹ ٹی 20 کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ۔ سرے، نارتھمپٹن شائر،ڈرہم،ہیمپشائر،لنکا شائر،کینٹ ،سمرسیٹ اور واروکشائرکی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ …

ونڈھم اوپن گالف ٹورنامنٹ 31جولائی سے شروع ہوگا

نارتھ کیرولینا۔28جولائی (اے پی پی):ونڈھم اوپن گالف ٹورنامنٹ 31جولائی سے امریکا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گولف ایونٹ …

Pakistan Sports Board

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ’ٹرم رولز 2025‘ نافذ کر دیئے ، صدر ہی اعلیٰ عہدہ، 70 سال عمر حد، خلاف ورزی پر 6 سال پابندی یا تاحیات نااہلی

اسلام آباد۔28جولائی (اے پی پی):پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی)نے نیشنل سپورٹس پالیسی 2005 کے تسلسل میں پالیسی کی وضاحت کرتے ہوئے سپورٹس فیڈریشنز کے لیے نئے "ٹرم رولز 2025" …

Spain women's football team coach Montes Tomes

انگلینڈ سے شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، ہماری ٹیم نے بہتر کھیل پیش کیا ،شکست کی مستحق نہیں تھی،ہسپانوی کوچ مونٹس ٹوم

بیسل۔28جولائی (اے پی پی):سپین کی ویمنز فٹ بال ٹیم کی کوچ مونٹس ٹوم نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم یورو ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں …

UEFA Women's Football Championship

انگلینڈ کی ٹیم نے دوسری مرتبہ یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ جیت لی، سپین کو فائنل میں شکست کا سامنا

بیسل۔28جولائی (اے پی پی):دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے دوسری مرتبہ یوئیفا ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میچ کا …

Slovenian cyclist Tadej Pogar

سلووینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر کا کامیاب دفاع،چوتھی مرتبہ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی

پیرس۔28جولائی (اے پی پی):سلووینیا کےنامور سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے کامیاب دفاع کرتے ہوئے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 2025 جیت لی۔متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایمریٹس 26 سالہ سلووینین سائیکلسٹ …

West Indies and Australia

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ (منگل کو)کھیلا جائے گا

جمیکا۔28جولائی (اے پی پی):ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل (منگل کو) وارنر پارک، باسیٹر، …