کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

سٹیفانوس ،گیل مونفلس اور ٹوماس مخاچ شنگھائی ماسٹرز اوپن مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل ائونڈ میں پہنچ گئے

شنگھائی ۔8اکتوبر (اے پی پی):یونان کے ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس ،فرانسیسی ٹینس سٹار گیل مونفلس اور جمہوریہ چیک کے ٹوماس مخاچ شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے …

بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ بدھ کو کھیلا جائے گا

نئی دہلی۔8اکتوبر (اے پی پی):بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل (بدھ کو)ارون جیٹلی سٹیڈیم …

International Cricket Council

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں (کل) مزید دو میچ کھیلے جائیں گے ،پاکستان اپنا تیسرا میچ 11اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا

دبئی۔8اکتوبر (اے پی پی):انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے زیر اہتمام یو اے ای میں جاری ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں (کل) بدھ کو مزید دو میچوں کا فیصلہ …

Multan Test

ملتان ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لئے، شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچریاں

ملتان۔7اکتوبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر …

Captain Shaun Masood

شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی انگلینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار پارٹنر شپ ،اپنی اپنی سنچریاں بھی مکمل کیں

ملتان۔7اکتوبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز شان مسعود اور عبداللہ شفیق نے انگلینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمدہ شراکت داری کے …