،گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کیڈٹ کالج کی تقریب سے خطاب

254
APP43-27 SIALKOT: November 27 - Governor Punjab Malik Muhammad Rafique Rajwana addressing during annual awards ceremony at Cadet College. APP Photo by Munir Butt

سیالکوٹ۔27 نومبر(اے پی پی ) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ سیاست صرف قومی ایجنڈے پر ہونی چاہیئے اورکسی کو بھی ایسی سیاست نہیں کرنی چاہیئے جس سے ملکی ترقی کا عمل رک جائے ‘ ملک کی کوئی بھی سیاسی جماعت چاہے وہ میری اپنی ہی جماعت کیوں نہ ہو اگر ملکی تعمیر و ترقی کے خلاف سیاست کرےگی تو اس کی بھرپور مخالفت کرونگا ‘ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں سی پیک کا منصوبہ تکمیل کے مراحل میں ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو ضلع سیالکوٹ کے موضع کوٹلی نوناں سمبڑیال میں واقع سیالکوٹ کیڈٹ کالج کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا، ا