آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ

110
بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ 18 دسمبر شروع ہو گی

میلبورن ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 16 جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ آسٹریلین اوپن کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ، کوئی کھلاڑی انعام سے محروم نہیں لوٹے گا، مینز اور ویمنز سنگلز کے فاتحین کو 3.7 ملین ڈالرز انعام ملے گا۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول سال کے پہلے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کی انعامی رقم میں خطیر اضافہ کر دیا گیا ہے