آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلود اورصبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ،محکمہ موسمیات

150
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم سرد،جزوی طورپرابرآلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

ملتان۔ 15 دسمبر (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلود، سرد اورصبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔جمعہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت21.5اورکم سے کم08.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں نمی کاتناسب100فیصد اورشام 5بجے56فیصدتھا۔آج ہفتہ کوطلو ع آفتاب صبح7بجکر01منٹ پراورغروب آفتاب شام 5بجکر17 منٹ پرہوگا۔