22.7 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک...

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

- Advertisement -

لاہور۔4مارچ (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ مری، گلیات اور گردو نواح میں سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

ہفتہ کے روز لاہور کا درجہ حرارت کم سے کم 14 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 38 فیصد رہا ہے۔آج اتوار کو لاہور کا درجہ حرارت سے 14 سینٹی 16 گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=354028

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں