آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، ترجمان خزانہ مزمل اسلم

127
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے ،ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک کمی کر دی گئی

اسلام آباد۔23اکتوبر (اے پی پی):وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری مذاکرات کے دوران ناکامی کی خبر دینا درست نہیں۔

وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے ہفتے کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جاری مزاکرات کے دوران ناکامی کی خبر دینا درست نہیں، جیسے ہی مذاکرات مکمل ہوں گے اعلامیہ جاری کردیا جائے گا۔