میلبرن۔13نومبر (اے پی پی):آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی،
قومی ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کا ٹاس کے موقع پر کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو پہلے باؤلنگ کرتے، انگلینڈ نے بھی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی