آئیسکو ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس منگل کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

8
Power will remain off
Power will remain off

اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس(کل )منگل کوعارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ پیر کو ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلمپنٹ ورکس، اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 24جون صبح08:00 بجے سے دن01:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،شاہ پور،اتھال،ٹریٹ،ٹی اینڈ ٹی،بھار کہو۔I&II،گالف سٹی فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،I-14/2 & 3،لکھو روڈ،غوثیہ کالونی،سید پور روڈ،حیدری چوک،رینج روڈ،سہام،چاکرہ،ایچ پی ٹی،امیر حمزہ،I-14/3 فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،نیو کلیام،

بسالی،پنڈ جاتلہ،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کمیپ فیڈرز،اٹک سرکل،شاہ دیر،مسکین آباد،کچہری،ڈی آئی کالونی،ڈھوک فتح،اٹک کینٹ،پیپل کالونی فیڈرز، صبح07:00 بجے سے دن11:00بجے تک،راولپنڈی کینٹ سرکل،ٹیپو روڈ،کینٹ، ڈھوک اعوان،اولڈ روات،ایل ٹی سی،اولڈ مندرہ،نیو مندرہ،حامد جھنگی،وارڈ نمبر۔8،حیات سر روڈ فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،میجر مسعود،ریڈیو پاک فیڈرز،جہلم سرکل،جدہ،F-9چک دولت فیڈرز،چکوال سرکل،رضوان مل، چکرال،

سرکال فیڈرز، صبح05:00 بجے سے 09:00بجے تک،راولپنڈی کینٹ سرکل، جیل پارک۔I،کار چوک،زیٹا۔I،محبوب شہید،ایکس لائر،پارک ویو،پنڈی بورڈ،سوہان انڈس،آر سی سی آئی ایکسپریس،ہمک،امارت،ماڈل ٹائون،سرور شہید،پیپسی،موہرہ نگیال،IST،فوجی فونڈیشن،زراج۔2،زراج۔I،اے ڈبلیو ایچ ایس،ڈھوک اعوان، مورگاہ،ولایت کمپلکس فیڈرز،چکوال سرکل،جلال پور،عبداللہ پور فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔