آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

195
IESCO

اسلام آباد۔18ستمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق ضروری مرمت اور تعمیراتی کام کی وجہ سے منگل 19ستمبر کو صبح9بجے تا دن2بجے تک اسلام آباد سرکل، طفیل شہید،چراہ،فراش ٹائون،کرپہ فیڈرز،صبح7بجے تا دن12بجے تک اسلام آباد سرکل،I-8/4،سروس روڑ،مسلم ٹائون،ایف ایچ ایس،جناح کمیپ،کے آر ایل،مارگلہ ٹاور،F-9پارک فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،

آئی ایس ٹی، نیوروات،کہوٹہ سٹی۔II،حنیف شہید،ابرار شہید،پنجار،خواجہ،نڑفیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،پنڈ ہون،I-14/3،نون،I-16/1،ایچ پی ٹی ریڈیو پاک،لکھو روڑ،امیر حمزہ،آفیسر کالونی،نیو ملپور،شہید محمد دین،ظفرالحق،کمیٹی چوک،آریہ محلہ،ڈھوک کھبہ،بجنیال،چاکرہ فیڈرز ، اٹک سرکل،غورغشتی،بارہ زی،مسکین آباد،شاہ دیر، ریڈیو پاک۔I&II،لارن پور،قاضی آباد،جی بی ایچ پی کالونی،پنڈ

پران،ویلی،گلشن صحت،سنگجانی،شاہ اللہ دتہ،اے ڈبلیو ٹی۔4،ایم وی سی ایچ ایس،ایم پی سی ایچ ایس بی۔17،پسوال،سرائے خربوزہ،اسلام پورہ، فیڈر،چکوال سرکل،خان پور فیڈر،جہلم سرکل،شاہ سفیر،سموٹ،اسلام پورہ،کنگر،میجر ریاض شہید، روہتاس فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔