22.2 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںآئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر...

آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق ضروری مرمت اور تعمیراتی کام کی وجہ سے بدھ 30جنوری کو صبح9بجے تا شام2بجے تک،اسلام آباد سرکل،بنی گالہ،عمران خان،جناح ایونیو،اے ڈی بی پی،برما،یوسی روڈ،کروڑ،چٹھہ بختاور،ایوب مارکیٹ،G-9/3،G.O.R،I-9/4،I-10/2،G-14/4ریذڈینشل،ریلوے روڑ،بھارہ کہو،بھارہ کہو۔II،کمپنی باغ،گھڑیال،ایم سی ایم،کوٹلی ستیاں،بلاوڑہ، ٹریٹ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل ،کٹاریاں،ہولی فیملی،صادق آباد،خرم کالونی،جناح کمیپ،طارق شہید، سیکٹر۔4،طہماسپ آباد،لیاقت باغ،گلشن آباد،جامع مسجد،گوالمنڈی،اقبال روڑ،

مصریال روڑ،سبحان الدین،عسکری الیون،احسن آباد،ابو بکر،کیانی روڑ،عسکری الیون،چیرنگ کراس،کمال آباد،اظہر آباد،زرکون ہائٹس،I-14/3،موہن پورہ،فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، بینک روڑ۔I،ٹیپو روڑ،جیل پارک،جیل پارک۔I،موہرہ نگیال،گلستان کالونی،میجر ریاض،گلشن آباد،نیو502ورکشاپ،مورت،یو سی لکھن،آر اے بازار،آرمی فلیٹس،پڑیال،جاپان روڑ،چوک پنڈوری،حنیف شہید،دوبیرن،پنجار،مندرہ۔II،پنڈ جاتلہ،کرنب کسوال،نشان حیدر،بھل فیڈرز، اٹک سرکل، ٹیکسلا،ایچ ایم سی روڑ،غازی کوہلی،وحدت کالونی،

- Advertisement -

کالا خان،شاہ اللہ دتہ،سرائے خربوزہ،نیو سٹی بلاک۔I&A،احمد نگر،نڑ ٹوپہ،موسا،ہٹیاں،قاضی آباد،پی چینل کالونی،تین میلہ،باغ نیلب،بولینوال،شمس آباد، ملہوالی،سونی،کھرپہ،مسلم ٹائون،چھاجی مار،مورت،پری،احمدال،گگن،چھب،فیڈرز،چکوال سرکل،بحر پور،آرا بازار،جمال وال،منارہ،سرپاک،ڈیرہ مسلم،ڈھڈیال سٹی،ملہال مغلاں، پننوال،ڈنڈوت،راول،دلوال،لًلہ ٹائون،کے ایس مانیز،جلال پور،کوٹ چوہدریاں،

دھرنال،ملکوال،اکوال،بلال آباد،تھائی،طائو محرم خان،دھرمند، فیڈرز،جہلم سرکلF-5جدہ،F-13گرمالہ،منڈی بھلوال،سرائے عالمگیر،اکرم شہید،بورین،F-2چپ بورڑ،انڈسٹریل،F-10کالا بیس،دینہ تھری روہتاس،چمالہ،مدو کالس،پیڈیال، صفدر شہید،سنگھوئی،نتھوالہ،کھوکھراں،حیات سر روڑ،غوری دھمیک،بابا شہید،گلیانہ،اسلام پورہ فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں