اسلام آباد۔11اپریل (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے آئیسکو ریجن میں بوجہ سسٹم مینٹیننس عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
12اپریل صبح09:00 بجے سے دن12:00بجے تک اسلام آباد سرکل،این پی سی سی،سروس روڈ ایسٹ،ہائی وے،ضیاء مسجد فیڈرز، صبح08:00 بجے سے دن13:00بجے تک،اسلام آباد سرکل،بری امام،پنجاب ہائوس،خیابان اقبال،پیر سوہاوہ،قائد اعظم یونیورسٹی،اقبال ٹائون فیڈر، راولپنڈی سٹی سرکل،بینظیر بھٹو،شمس کالونی فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، جاپان روڈ،جناح۔I،جناح۔II،گل افشاں،زیبر شہید،RIC، گریسی لائن،نیو کلیام،بسالی،پنڈ جاتلہ،اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال، لیب۔I&II، انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کیمپ،مورت،خصالہ،کوہالہ،فاطمہ جناح،محبوب شہید،پارک ویو، پنڈی بورڈ،جیل پارک۔I،کار چوک،ایکس لائر،اے او ڈبلیو ایچ ایس،موہرہ نگیال فیڈرز، اٹک سرکل،
D-18،D-17،CDECHS،MPCH B-17،گلشن صحت،ویلی،سنگجانی،پنڈ پران،سرائے خربوزہ،شاہ اللہ دتہ، پسوال،برہان، حسین آباد،احمد نگر،کرنل شیر خان،پتھر گڑھ،اسلام پورہ،ڈھوک فتح،کچہری،ڈی آئی کالونی،اٹک کینٹ فیڈرز،چکوال سرکل،منارہ فیڈر،جی ایس او سرکل صبح07:00بجے تا دن12:00بجے تک پی ٹی ای ٹی،ایم سی بی سی،چائنہ چوک،سپر مارکیٹ،باب السلام،شمس،پاک سیکرٹریٹ نمبر۔3&4،سٹیٹ لائف،این ڈی آر فیڈرز، دن02:00بجے تا شام 05:00بجے تک شکر پڑیاں،پی ٹی وی،پولی کلینک،جی ایٹ تھری،سٹیٹ بینک،اسلام آباد کلب۔I،کوہسار مارکیٹ،این پی سی سی،میلوڈی،سپورٹس کمپلیکس،کنونشن سینٹر،سی ڈی اے پمپ فیڈرز،صبح06:00بجے تاصبح 07:00بجے تک،F-7/2،پربت روڈ،F-6بلیو ایریا،F-6/1،جناح سپر،NIC، FPSC،جناح ایونیو،شہید ملت،سعودی ٹاور،پی ایچ اے،گلشن جناح،منسٹر انکلیو،سٹاک ایکسچینج،NDR
F-6/4،نیوماروی،PTET،MCBC،چائنہ چوک،سپر مارکیٹ،باب السلام، شمس،پاک سیکٹریٹ نمبر3&4،سٹیٹ لائف فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580824