آئیسکونے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

آئیسکونے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

143
IESCO

اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ آئیسکو ترجمان کے مطابق ضروری مرمت اور تعمیراتی کام کی وجہ سے (کل)جمعرات 26 ستمبر کو صبح7بجے تا دن12بجے تک اسلام آباد سرکل،اپر ٹوپہ،پتریاٹہ،پی اے ایف،کامسیٹ،چٹھہ بختاور،پارک انکلیو، لہتراڑ، ترامٹری، آئی ایس آئی،رہاڑہ،پی ایچ اے،پی ایچ اے۔II،کری روڈ،سی ایم پاک زونگ،آئیسولیشن ہسپتال فیڈرز ، راولپنڈی کینٹ سرکل،محبوب شہید،پارک ویو،پنڈی بورڈ،جیل پارک،کار چوک،گریسی لائن،وی وی آئی پی،میجر ریاض،لالہ زار،لالکڑتی،خواجہ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،گنگال،ایئر پورٹ،گلزار قائد،کھنہ روڈ،تہماسپ آباد،ڈھوک حکمداد،طارق شہید، بجنیال، ڈھوک چوہدریاں،ہمایوں،بھڈانہ فیڈرز، جہلم سرکل،اسلام پورہ،کنگر،قاضیا،کیپٹن نثار شہید،منگلا ایکسپریس،مدو کالس،کرنل محمد اکرم،دینہ۔3روہتاس،چمالہ فیڈرز ،چکوال سرکل، راول،ساغر پور فیڈرز، صبح8بجے تا دن ایک بجے تک چکوال سرکل،جی پی او چوک،جاتلہ،پیرا فتیال،طائو محرم خان فیڈرزا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ کے مطابق وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے ۔