- Advertisement -
بیجنگ۔21اپریل (اے پی پی):آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 22 اپریل سے چین کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔
شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو بتایا کہ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 22 سے 24 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584830
- Advertisement -