آر ایس ایس جموں میں1947ءجیسے قتل عام کی سازش کر رہی ہے، سےد علی گےلانی

183

سرےنگر ۔ 23 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں کل جماعتی حرےت کانفرنس کے چےئرمےن سید علی گیلانی نے کٹھ پتلی وزیرِ جنگلات چودھری لعل سنگھ کی طرف سے جموں کے مسلمانوں کو دی گئی دھمکی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آر ایس ایس اور جن سنگھیوں کی ذہنےت کی اصل عکاسی ہے اور وہ جموں میں1947ءکی طرح کے اےک اور قتل عام کی سازش میں مصروف ہیں