26.6 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںآرمی چیف سید عاصم منیر سے اول نائب وزیر دفاع و چیف...

آرمی چیف سید عاصم منیر سے اول نائب وزیر دفاع و چیف آف جنرل سٹاف آذربائیجان کرنل جنرل کریم والویو کی ملاقات ، دفاعی اور سکیورٹی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

راولپنڈی ۔23مئی (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے اول نائب وزیر دفاع و چیف آف جنرل سٹاف آذربائیجان کرنل جنرل کریم والویو نے ملاقات کی جس میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اول نائب وزیر دفاع و چیف آف جنرل سٹاف آذربائیجان کرنل جنرل کریم والویو نے منگل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں فوجی اور پیشہ ورانہ امور میں باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں