قومی خبریں آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کی مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 30 اپریل 2022, 10:10 صبح 63 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود نے مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ سے ملاقات کی۔یہاں جاری بیان کے مطابق صدر آزاد کشمیر نے قمر زمان کائرہ کو مشیر امور کشمیر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔