26.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیآزادی ٹرین کی تیاریاں

آزادی ٹرین کی تیاریاں

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) آزادی ٹرین کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں اور راولپنڈی کیرج فیکٹری میں ایک سو محنت کش ملک کے مختلف ثقافتی ورثوں کے نمونوں کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔ آزادی ٹرین کا افتتاح 12 اگست کو ہوگا اور یہ اسلام آباد کے مارگلہ ریلوے سٹیشن سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔ یہ ٹرین نظریہ پاکستان ‘ ہمارے شاندار ماضی اور روشن مستقبل کی عکاسی کرے گی۔ اسلام آباد کی فضائیں ملی نغموں سے گونجنے لگیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65855

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں