آستانہ مذاکرات نے شام میں امن کی امیدوں کو تقویت دی، روسی وزیر خارجہ

101
روسی وزیر خارجہ 2روزہ بین الاقوامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے

ماسکو۔ 27 ستمبر (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لا وروف نے شام کے بارے میں ہونے والے آستانہ مذاکرات کو امید افزا قرار دیا۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر ماسکو میں مقیم اسلامی ملکوں کے سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ ایران، روس اور ترکی کے تعاون سے قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں جاری مذاکرات نے امن کی امیدوں کو قوی کردیا ہے۔ا