27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومکھیل کی خبریںآل پاکستان ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ 10 دسمبر سے شروع ہوگی

آل پاکستان ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ 10 دسمبر سے شروع ہوگی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) آل پاکستان ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ 10 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ کا افتتاح سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کریں گے۔ سندھ ٹین پن باﺅلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری رومیس علی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 100 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ابھی تک 50 کھلاڑیوں کی ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے اپنی رجسٹریشن کروائی ہے جن میں اسلام آباد، کراچی، پشاور، لاہور اور فیصل آباد سے کھلاڑیوں کے کھلاڑی شامل ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32293

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں