24.9 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںآلودگی اور سمو گ سے مستقل بنیادوں پر بچا ؤ کیلئے زیادہ...

آلودگی اور سمو گ سے مستقل بنیادوں پر بچا ؤ کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں، میاں حسان سعید

- Advertisement -

سرگودھا۔ 17 اپریل (اے پی پی):چیئرمین ا نجمن تاجرا ن سرگودہا کینٹ میاں حسان سعید نے کہا ہے کہ آلودگی اور سمو گ سے مستقل بنیادوں پر بچا ؤ کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں ،اس سلسلے میں ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ درخت لگانے سے فضا ء میں آ کسیجن بڑھے گی اور فضا ئی آ لو د گی میں کمی آ ئے گی ۔

انہوں نے کہا کہ جنگلا ت محدود ہونے سے ماحولیاتی آلودگی بڑھتی ہی جا رہی ہے ،ماحولیاتی آلودگی مختلف بیماریوں کے پھیلاؤ کا بھی موجب بنتی ہے ، ضرورت ا س امر کی ہے کہ ملک میں ز یا د ہ سے زیادہ پودے لگائے جا ئیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=583404

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں