33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںآپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) کا آغاز بھارت کی ان بیسز کو...

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) کا آغاز بھارت کی ان بیسز کو ہدف بناتے ہوئے کیا گیاجہاں سے پاکستان کی مساجد،خواتین اور بچوں پر حملے کیے گئے

- Advertisement -

راولپنڈی ۔10مئی (اے پی پی):پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے پوری طاقت کے ساتھ آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) کا آغاز بھارت کی ان بیسز کو ہدف بناتے ہوئے کیا گیاجہاں سے پاکستان کی مساجد،خواتین اور بچوں پر حملے کیے گئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے 3 فتح میزائل فائر کیے گئے جن کا ہدف بیاس کے علاقے میں براہموس سٹوریج سائیٹ،ائیر بیس ادھم پور اور پٹھان کوٹ ائیر فیلڈ تھا ، ان تینوں تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

پاک فوج کے اپنے میزائل سے کامیاب نشانہ لگاتے ہوئےبھارتی بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے جی ٹاپ اورسپلائی ڈپو اڑی کو تباہ کردیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595127

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں