اتحادی فوج کے حملے میں شام میں تین داعشی کمانڈر ہلاک

124

دمشق ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے خلاف سرگرم عالمی اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے چار دسمبر کو شام کے الرقہ شہر میں کیے گئے حملوں میں داعش کے تین اہم کمانڈر ہلاک کردیے ہیں