23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومکھیل کی خبریںاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کو بآسانی 4-0 سے ہرا...

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کو بآسانی 4-0 سے ہرا دیا

- Advertisement -

ایپوہ۔ 10 اپریل (اے پی پی) سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کو بآسانی 4-0 سے شکست دے کر کے مسلسل تیسری کامیابی سمیٹ لی، اس فتح کے بعد آسٹریلیا کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ نے جاپان اور بھارت نے کینیڈا کو ہرا دیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=457

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں