اردن کا پارلیمانی وفد 4روزہ سرکاری دورہ پر(کل) پاکستان پہنچے گا

107
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) اردن کا پارلیمانی وفد چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی خصوصی دعوت پر4روزہ سرکاری دورہ پر(کل)پیرکو پاکستان پہنچے گا ، وفد کی قیادت ا±ردن کی سینیٹ کے صدر فیصل عاکیف الفیاض کررہے ہیں،دورے کا مقصد پارلیمانی روابط کو مستحکم کرنے اور دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر غور کرنا ہے۔