اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کا یوم پیدائش (کل) منایا جائے گا

251
اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کا یوم پیدائش (کل) منایا جائے گا

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کا یوم پیدائش کل( 8 دسمبر کو )منایا جائے گا۔ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925ء کو انبالہ میں پیدا ہوئے۔

ان کا پہلا شعری مجموعہ 1954ء میں شائع ہوا ۔ناصر کاظمی نے غزل کی تجدید کی اور اپنی جیتی جاگتی شاعری سے غزل کا وقار بھی بحال کیا ۔

ناصر کاظمی 2 مارچ 2 197ء کو لاہور میں وفات پاگئے اور مومن پورہ کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں ۔ ناصر کاظمی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں اور ادبی حلقوں کی جانب سے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں خراج تحسین پیش کیا جائیگا ۔