ارینا کیمیلا بیگو نے میڈرڈ اوپن کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا

75
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

میڈرڈ ۔ 06 مئی (اے پی پی) ارینا کیمیلا بیگو نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈرڈ میں جاری ویمنز سنگلز مقابلوں کے پہلے راﺅنڈ میں رومانیہ کی ارینا کیمیلا بیگو نے لٹویا کی جیلینا اوسٹیپنیکو کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 6-3 رہا۔