ازبک وزیراعظم عبداللہ اریپوف شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے بعد وطن روانہ

123

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):ازبکستان کے وزیراعظم عبداللہ اریپوف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ حکومت کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن روانہ ہو گئے۔

بدھ کو وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے معززمہمان کو نور خان ایئربیس سے رخصت کیا۔