اس وقت تک 173 ارکان اسمبلی حکومتی لابی میں پہنچ چکے ہیں ،چوہدری فواد حسین

49
ہم منظم مافیا کا سامنا کر رہے ہیں، ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی بے سروپا رپورٹ میں ایسے قصے جوڑے گئے کہ کرپٹ اپوزیشن کی بھی جرات ہوئی کہ حکومت پر تنقید کرے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد۔6مارچ (اے پی پی):‏وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہاہے کہ اس وقت تک 173 ارکان اسمبلی حکومتی لابی میں پہنچ چکے ہیں پانچ ارکان اگلے 15 سے 20 منٹ میں پارلیمان پہنچ جائیں گے۔ اپنے ٹویٹ میں امید کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کے پارلیمان پہنچنے سے قبل 178 ارکان اسمبلی اپنے لیڈر پر اعتماد کا اظہار کرنے اکٹھے ہو چکے ہوں گے۔