اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

49

اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، اپنے گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔