31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی وزیر اعظم رواں برس تیسرے دورے پر روس پہنچ گئے

اسرائیلی وزیر اعظم رواں برس تیسرے دورے پر روس پہنچ گئے

- Advertisement -

ماسکو ۔ 8 جون(اے پی پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو رواں برس اپنے تیسرے دورے پر روس پہنچ گئے ۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق بینجمن نیتن یاہواس دوران روس اور اسرائیل دو طرفہ تعلقات کے علاوہ شام کی صورتحال پر غور کریں گے۔ اس موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے مابین تعاون بڑھ رہا ہے اور اسرائیل کا مشرق وسطیٰ میں بنیادی کردار ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8021

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں