29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسسٹنٹ کمشنر غازی ہری پور کا دودھ کی دکانوں کا معائنہ، ملاوٹ...

اسسٹنٹ کمشنر غازی ہری پور کا دودھ کی دکانوں کا معائنہ، ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت پر متعدد دکانداروں کو جرمانے

- Advertisement -

ہری پور۔ 01 ستمبر (اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر غازی ہر ی پور نے حلال فوڈ اور لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ سری کوٹ، غازی اور جھانیاں چیک پوسٹ پر دودھ کی دکانوں کا معائنہ کیا۔ ملاوٹ شدہ دودھ بیچنے پر متعدد دکانوں کو بھاری جرمانے عائد کئے گئے ۔ اس موقع پر متعدد دکانوںکو ملاوٹ شدہ و مضر صحت دودھ فروخت کرنے پر سیل کر دیا گیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=385201

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں