اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفدکا اتحاد سٹیل کا دورہ

385

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفدکا اتحاد سٹیل کا دورہ، خالد جاوید کوفاﺅنڈر گروپ کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی
اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے چیمبر کے صدر عاطف اکرام شیخ کی قیادت میں اتحاد سٹیل اسلام آباد کا دورہ کیا اور خالد جاوید کو سال برائے 2016-17ءکیلئے فاﺅنڈر گروپ کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ وفد میں شیخ طارق صادق، زبیر احمد ملک، میاں اکرام فرید، میاں شوکت مسعود، خالد اقبال ملک، ظفر بختاوری، شیخ عامر وحید، طاہر ایوب، خالد چوہدری، محمود احمد وڑائچ، خالد میاں، بابر چوہدری، صلاح الدین اعوان اور دیگر شامل تھے۔