اسلام آباد،قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

5

اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کےلئے ملتوی کر دیا گیا۔ جمعے کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں رواں مالی سال اور گزشتہ مالی سالوں کے ضمنی اور زائد مطالبات زر کی منظوری لی گئی جس کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق نے ایوان کا اجلاس غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کر دیا۔