34.9 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںاسلام آبادمیں ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5کباڑخانے سیل...

اسلام آبادمیں ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5کباڑخانے سیل ، 4افراد گرفتار

- Advertisement -

اسلام آباد۔4ستمبر (اے پی پی):اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5کباڑخانوں کو سیل کر کے 4افراد کو گرفتار کر لیا۔

پیر کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر اسلام آباد نے ترنول کے علاقے میں کباڑ خانوں اور ٹائروں کی دکانوں کا معائنہ کیا جہاں پرڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 کباڑ خانے سیل کر دیئے اور 4 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ دیگر کو سختی سے خبردار کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386420

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں