28.1 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومقومی خبریںاسلام آبادہائیکورٹ، شہریار آفریدی کی حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار...

اسلام آبادہائیکورٹ، شہریار آفریدی کی حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

- Advertisement -

اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے شہریار آفریدی کی کوہاٹ اینٹی کرپشن میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔منگل کے روز درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کے دوران عدالت نے درخواستوں پر اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی۔شہریار آفریدی کے خلاف کوہاٹ میں اینٹی کرپشن کے دو مقدمات درج ہیں شہریار آفریدی کی بائیو میٹرک اور دستاویزات نہ ہونے کا اعتراض تھا،ادھر شہریار آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ کر بائیو میٹرک تصدیق کروالی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں