اسلام آباد،تھانہ شالیمار کے علاقے میں فائر لگنے سے خاتون زخمی،ہسپتال منتقل

92

اسلام آباد،تھانہ شالیمار کے علاقے میں فائر لگنے سے خاتون زخمی،ہسپتال منتقل

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کے علاقے میں فائر لگنے سے خاتون زخمی ہوگی ۔پولیس ترجمان کے مطابق ابتدائی رپورٹ کے مطابق گھریلو ناچاقی پر واقعہ پیش آیا۔پولیس موقع پر موجود ہے اور شواہد جمع کیے جارہے ہیں۔زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا اور علاج معالجہ جاری ہے۔مزید تفتیش عمل میں لائی جارہی ہے۔