25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںاسلامی بینکاری کی صنعت نے 2016ءکی پہلی سہہ ماہی کے دوران حکومتی...

اسلامی بینکاری کی صنعت نے 2016ءکی پہلی سہہ ماہی کے دوران حکومتی پیپرز میں 155 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ، سٹیٹ بینک

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 21 جون(اے پی پی) رواں سال 2016ءکی پہلی سہہ ماہی کے دوران اسلامی بینکاری کی صنعت نے حکومتی پیپرز میں 155 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مارچ2016ءکے اختتام پر اسلامی بینکاری کے اثاثہ جات 1.625 کھرب روپے اور ڈیپازٹس 1.336 کھرب روپے تک بڑھ گئے جبکہ بینکاری کے شعبہ میں اسلامی بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات اورڈیپازٹس کی شرح بالترتیب 11.4 فیصد اور 12.9 فیصد تک بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق تین ماہ کے دوران بینکاری کے شعبہ نے مجموعی طور پر ایک فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9421

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں