31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسٹاک ہوم میں مسلمانوں کے خلاف تعصب آمیز مواد پر مبنی نشریات...

اسٹاک ہوم میں مسلمانوں کے خلاف تعصب آمیز مواد پر مبنی نشریات کے ذمہ دار اداروں کے خلاف احتجاج

- Advertisement -

سٹاک ہوم ۔ 2 مئی (اے پی پی) سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں مسلمانوں کے خلاف تعصب اور حقارت آمیز مواد پر مبنی نشریات کے ذمہ دار اداروں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ سویڈش میڈیا کے مطابق دارالحکومت اسٹاک ہوم کے علاقےسیگل ٹورگ میں سویڈن کی ینگ مسلم فیڈریشن کی زیر قیادت مظاہرین کے گروپ نے "نسل پرستی مردہ باد”، ” اسلام فوبیا مردہ باد” کے پوسٹر اور بینر اٹھا رکھے تھے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3162

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں