اسے کہتے ہیں منافقت!،قوم کو سچ نہیں بتاتے کہ نواز اور زرداری کی کرپشن کے باعث ادارے تباہ کردئیے اور معیشیت کا دیوالیہ نکال کر عمران خان کے حوالے کردیا، وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ

59

اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ اسے کہتے ہیں منافقت!،قوم کو سچ نہیں بتاتے کہ نواز اور زرداری کی کرپشن کے باعث ادارے تباہ کردئیے اور معیشیت کا دیوالیہ نکال کر عمران خان کے حوالے کردیا۔

فرخ حبیب نے منگل کو اپنے ٹویٹ میں کہاکہ اب کبھی آئی ایم ایف کی برائی کرتے ہیں اور کبھی دفاع شروع کر دیتے ہیں۔