35.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںاعصام الحق قریشی پیرس ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز ایونٹ میں(آج) مہم کا...

اعصام الحق قریشی پیرس ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز ایونٹ میں(آج) مہم کا آغاز کریں گے

- Advertisement -

پیرس۔ 30 اکتوبر (اے پی پی)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ میں (آج) بدھ کو مہم کا آغاز کریں گے۔ فرانس میں رواں ایونٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان سنگلز اور ڈبلز ٹائٹلز کیلئے جنگ شروع ہو چکی ہے، اسی سلسلے میں اعصام الحق اور ان کے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس مینز ڈبلز پہلے راﺅنڈ میں (آج) بدھ کو ایکشن میں دکھائی دیں گے، اعصام اور سٹیفانوس کو پہلے راﺅنڈ میں ایڈرین منارینو اور گریگوری باریر پر مشتمل فرانسیسی جوڑی کا چیلنج درپیش ہو گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=119987

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں