- Advertisement -
ہرارے ۔ 17 فروری (اے پی پی) افغانستان نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 12 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، بارش کے باعث میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔ افغانستان ٹیم کے قائد اصغر سٹانک زئی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42775
- Advertisement -